اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ سندھ میں نقل تو عام بات ہے مگر اب ایک ایسا کیس سامنے آیا جس میں ایک سال کے بچے نے محض پانچ ماہ کے دوران پرائمری پاس کرلی ہے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق سرکاری سکول کی جانب سے اس حوالے سے سرٹیفکیٹ بھی جاری کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حیدر آباد میں محبوب علی ولد علی غلام کو پرائمری پاس کا سرٹیفکیٹ جاری کیا گیا ہے جس پر سکول پرنسپل کے دستخط اور ڈپٹی ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسر کی سٹیمپ بھی موجود ہے۔ سرٹیفکیٹ کے مطابق بچہ 20فروری 2017 کو پیدا ہوا۔بچے نے 10اکتوبر 2017 کو سکول میں داخلہ لیا اور 31مارچ 2018 کو اس سے پرائمری کی تعلیم مکمل کرلی۔
ایک سال کے بچے نے پرائمری کا امتحان پاس کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































