جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

آن لائن ایجوکیشن کے نام پر عالمی بینک سے قرضہ لینے کا انکشاف

datetime 27  جولائی  2021 |

لاہور(این این آئی )آن لائن ایجوکیشن کے لئے قائم ٹیلی سکول کی مد میں ورلڈ بینک سے قرضہ لینے کا انکشاف، تعلیمی مواد ٹیلی ویژن پر نشر کرنے کے لئے تین مہینے کے

معاہدے کے تحت دس کروڑ 44 لاکھ روپے قرض لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آن لائن ایجوکیشن کے لئے قائم ٹیلی سکول کی مد میں ورلڈ بینک سے قرضہ لینے کا انکشاف ہوا ہے، حکومت نے سرکاری ٹیلی ویژن پر پہلی تا بارہویں جماعت تک کا تعلیمی مواد نشر کرنے کے لئے تین مہینے کا معاہدہ کیا، حکومت نے 9 جولائی 2020ء میں ٹیلی سکول کے لئے قرض لینے کا معاہدہ کیا، آن لائن ایجوکیشن پر آگاہی دینے کے لئے اوریئنٹ میکن فرم کے ساتھ تین مہینے کا کنٹریکٹ کیا گیا،ٹیلی سکول کی آگاہی مہم ڈیزائن کرنے کے لئے پرائیویٹ فرم کو 2 کروڑ روپے کی رقم ادا کی گئی ،ٹیلی سکول کے لئے وصول کردہ ورلڈ بینک کا قرضہ بمعہ سود واپس کرنا ہے, حکومت اور ورلڈ بینک کے درمیان معاہدے کی تمام تر تفصیلات دستاویزات میں درج ہیں۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…