ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

آزاد کشمیر انتخابات کی پولنگ کا عمل شروع ہونے سے پہلے ہی دھاندلی کے ثبوت سوشل میڈیا پر آگئے، ن لیگ کا دعویٰ

datetime 26  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ لاہور میں پولنگ ایجنٹس کے بغیر پولنگ کا عمل شروع کیا گیا،

گوجرنوالہ میں ڈپٹی کمشنر نے ہمارے پولنگ ایجنٹس کو پولنگ اسٹیشن سے باہر نکالا،راولپنڈی سے بھی پولنگ ایجنٹس نے شکایات درج کرائی ہیں ۔ اپنے بیان میںانہوںنے کہا کہ بہاولپور اور چنیوٹ میں بھی یہی صورتحال رہی ،شادباغ پولنگ اسٹیشن پر 124 ووٹرز ہیں ان کو ووٹ کاسٹ کرنے سے روکا گیا ،مختلف اداروں کو استعمال کرنے کی تصویر اور فوٹیجز سوشل میڈیا پر آچکی ہیں،الیکشن کمیشن آزاد کشمیر اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا،الیکشن کمیشن آزاد کشمیر پہلے دن سے متنازعہ ہو چکے ہیں،وفاقی وزیر علی محمد پولنگ اسٹیشن کے اندر کیا بلے کو ووٹ ڈلوانے گئے ؟،پی ٹی آئی دھاندلی کی پیداوار جماعت ہے ان کے ہر کام میں دھاندلی کا عمل دخل ہے ،پولنگ کا عمل شروع ہونے سے پہلے ہی دھاندلی کے ثبوت سوشل میڈیا پر آگئے ،عمران خان کی ہر چوری راستے میں ہی پکڑی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…