اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سرد موسم میں ٹھنڈ لگنا عام بات ہے لیکن اگر آپ کے ہاتھ پائوں اس کے باوجود سن ہونے لگ جائیں تو یہ آپ کی صحت کیلئے خطرے کی گھنٹی ثابت ہو سکتی ہے۔یہ بات طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ماہرین کا کہنا تھا کہ جسم میں شریانیں بلاک یا تنگ ہونے کے نتیجے میں خون کی گردش پر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔جس کی مندرجہ ذیل عادات ہیں جن میں تمباکو نوشی ، ہائی بلڈپریشر اور ذیابطیس شامل ہیں۔ ماہرین نے مزیدکہا کہ اکثر ہاتھ پائوں سن رہنے کی وجہ سے چلنا مشکل ہو جاتا ہے ۔ہاتھ پائوں سن ہونے کے باعث شریانوں کا یہ مرض سنگین ہو جاتا ہے اور اس صورتحال کی وجہ سے ہاتھوں پائوں میں مناسب خون نہ ملنے کے باعث اتنا خون نہیں پہنچتا جتنا خلیات کو زندہ رکھنے کیلئے ملنا چاہئے۔جو جلد علاج نہ کروانے پر آپ کے لئے پرشیانی کا باعث بن سکتا ہے۔
ہاتھ پائوں سن ہوناخطرے کی گھنٹی ماہرین نے خوفناک بیماری کی پیشگوئی کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































