جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

خاتون کرکٹر ندا ڈار کی جسامت سے متعلق نامناسب تبصرہ کرکٹر عبد الرزاق پر عوام کی شدید تنقید

datetime 16  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)ویمن کرکٹرز ندا ڈار کا تمسخر اڑانے پر عبدالرزاق سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن گئے۔ایک ٹی وی پروگرام میں ندا ڈار نے کہا کہ خواتین میں کرکٹ کا شوق ہے میزبان کے سوال پر انھوں نے کہا کہ خواتین کرکٹرز کوشش کرتی ہیں کہ شادی سے پہلے جتنی ممکن ہوکرکٹ کھیل لیں۔اس موقع پر عبدالرزاق نے کہا کہ ان کو بعد میں تو شادی کی ضرورت نہیں رہتی، در اصل یہ اپنے کھیل میں اتنی مگن رہتی اور مردوں کے معیار تک آنے کیلئے کوشش کرتی ہیں کہ اس وقت تک شادی کی سوچ ہی ختم ہوجاتی ہے۔عبدالرزاق نے کہا کہ ان کے بال ہی دیکھ لیں مردوں جیسے ہیں، بعدازاں وڈیو شیئر ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے شدید تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…