بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

دنیا کی بہترین ایئرلائنز کی فہرست جاری کردی گئی

datetime 9  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ایئر لائن سیفٹی سے متعلق دنیا کی بہترین ایئرلائنز کی فہرست جاری کردی گئی۔رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ کی ایئرلائن ایئر نیوزی لینڈ، آسٹریلیا کی قنطاس،

سنگاپور کی سنگاپور ایئرلائن، یو اے ای کی ایمریٹس نے کورونا کے دوران بہترین سروس فراہم کیں۔بہترین خدمات انجام دینے والی ایئرلائنز کی فہرست میں اردن کی رائل جارڈینین، ہانگ کانگ کی کیتھی پیسفک، برطانیہ کی ورجن ایٹلانٹک، یو اے ای کی اتحاد ایئرویز، سوئٹزرلینڈ کی سوئس ایئرلائنز بھی شامل ہیں۔علاوہ ازیں جاپان کی آل نیپون ایئرویز، قطر کی قطر ایئرویز، کولمبیا کی ایویانکا نے کورونا کے دوران بہترین خدمات انجام دیں۔دوسری جانب جن ممالک کی ایئرلائنز نے شاندار انتظامات کیے ان میں کوریا، فرانس، فن لینڈ، بحرین، برطانیہ، کینیا، نیدرلینڈز شامل ہیں۔ان تمام ایئرلائنز کو سیون اسٹار ریٹنگ میں رکھا گیا ہے جبکہ فہرست میں پاکستان کی ایئرلائن پی آئی اے اور ایئر بلیو کو ون اسٹار کیٹگری میں رکھا گیا ہے۔بھارت کی ایئر انڈیا کو فور اسٹار، ایئر ایشیا انڈیا کو فور اسٹار، ایئر انڈیا ایکسپریس کو تھری اسٹار، اسپائس جیٹ کو سیون اسٹار، انڈی گو کو سکس اسٹار، گو ایئر کو سکس اسٹار، وسٹارا کو بھی سکس اسٹار کیٹگری میں رکھا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…