جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

ٹریفک وارڈنز نے روڈ پر ملنے پر شہری کے 10 لاکھ روپے واپس کر دئیے

datetime 8  جولائی  2021 |

لاہور( این این آئی)ٹریفک وارڈنز نے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کر دی ،ٹریفک وارڈنز نے روڈ پر ملنے پر شہری کے 10 لاکھ روپے واپس کر دئیے۔بتایا گیا ہے کہ سردار محمد خان نامی شہری کے موٹرسائیکل پر جاتے ہوئے 10 لاکھ روپے گر گئے، دوران ڈیوٹی وارڈن زبیر اور کانسٹبل صبح صادق کو پیسوں سے بھرا شاپر ملا، دو گھنٹے بعد شہری تلاش کرتے ہوئے پریشانی میں وارڈنز کے پاس اور پیسوں کی گمشدگی بارے بتایا، وارڈنز نے جانچ پڑتال کے بعد شہری کے 10 لاکھ روپے واپس کر دئیے، شہری سردار محمد خان کی آنکھوں میں خوشی کے آنسوں آگئے جو وارڈنز کو دعائیں دیتا رہا۔سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے ایمانداری کا مظاہرہ کرنے پر وارڈنز کو شاباش اورتعریفی اسناد بھی جاری کیں۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…