بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن نے کام شروع کر دیا

datetime 5  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(این این آئی)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنما و سابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن نے بیان قلمبند کرانے والوں کو 10جولائی تک اپنے نام ایڈیشنل رجسٹرارہائیکورٹ آف بلوچستان ارشد محمود کے پاس درج کرانے کی ہدایت کردی۔

حکومت بلوچستان کی جانب سے پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنما سابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کیلئے بلوچستان ہائیکورٹ کے جج جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس نذیراحمدلانگو پر مشتمل جوڈیشل کمیشن نے وارثین و اقربا سابق سینیٹر عثمان کاکڑ، عوام الناس میں سے کوئی بھی شخص جو اس بارے میں کوئی معلومات رکھتا ہو بشمول قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ملازمین ،افسران جن کا کسی بھی صورت کوئی تعلق براہ راست یا بلاواسطہ بصورت انجام دہی فرائض منصبی و دیگر اور تمام متعلقہ اشخاص ،ملازمین ،افسران ،ضلعی انتظامیہ اگر اس معاملے میں کسی بھی قسم کی کوئی بھی معلومات دینا چاہتے ہیں یا اپنا بیان قلمبند کرواناچاہتے ہیں انکو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنا نام بمعہ کوائف ایڈیشنل رجسٹرار ہائیکورٹ آف بلوچستان ارشد محمود کے دفتر میں دفتری اوقات میں 10جولائی تک درج کرائیںکمیشن کی کارروائی کی تاریخ،وقت اور جگہ کے بارے میں بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…