عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن نے کام شروع کر دیا
کوئٹہ(این این آئی)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنما و سابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن نے بیان قلمبند کرانے والوں کو 10جولائی تک اپنے نام ایڈیشنل رجسٹرارہائیکورٹ آف بلوچستان ارشد محمود کے پاس درج کرانے کی ہدایت کردی۔ حکومت بلوچستان کی جانب سے پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنما سابق… Continue 23reading عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن نے کام شروع کر دیا