جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

معروف اداکار انور اقبال انتقال کر گئے

datetime 1  جولائی  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار انور اقبال طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ٹیلی وژن کے سینئر ترین اداکار محمد انور اقبال بلوچ انتقال کر گئے۔ انور اقبال کے داماد نے

انتقال کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے مداحوں سے گزارش کی کہ مرحوم کے لیے دعائیں کریں۔یاد رہے کہ انور اقبال کی طبیعت کافی عرصے سے ناساز تھی اورکراچی کے ایک ہسپتال میں ان کا علاج جاری تھا، اہل خانہ کے مطابق انور اقبال گردوں کی تکلیف میں ایک عرصے سے مبتلا تھے۔ سینئر آرٹسٹ انور اقبال نے پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے ٹاپ کلاس ڈراموں ”شمع” اور ”آخری چٹان” سے بے پناہ شہرت حاصل کی، وہ ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار تھے، انہوں نے اردو اور سندھی کے کئی ڈراموں میں یادگار کردار ادا کیے۔چند روز قبل ان کی ہسپتال سے ایک تصویر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ کافی کمزور دکھائی دے رہے تھے ، تصویر کے وائرل ہونے پر انہوں نے شدید برہمی کا اظہار بھی کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…