تہران (این این آئی)ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک ایسا ڈرون طیارہ بنانے کا دعوی کیا ہے، جو سات ہزار کلومیٹر تک سفر کر سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سرکاری ٹیلی وژن پر نشر ہونے والی اپنی تقریر میں جنرل حسین سلیمانی نے یہ دعوی کیا۔ انہوں نے البتہ مزید کوئی تفصیلات نہیں بتائیں۔نئے ڈرون سے ایران ساڑھے تین ہزار کلومیٹر دور تک اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل ہو جائے گا۔ قبل ازیں ایران کے غزہ نامی ڈرون سے دو ہزار کلومیٹر کے اندر اندر کے اہداف کو نشانہ بنایا جا سکتا تھا۔ ایران کی فضائیہ کے پاس شاہ آف ایران کے زمانے کے کافی پرانے امریکی ساختہ جنگی طیارے ہیں۔ ملکی فضائیہ امریکی پابندیوں کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہے۔
ایران نے سات ہزار کلومیٹر تک پرواز کرنے والا ڈرون بنا لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































