اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

عورت جھاڑو لگاتے وقت ساتھ یہ تسبیح پڑھتی رہے تو اس گھر میں رزق کی فراوانی اور مال و دولت میں برکت آتی ہے

datetime 27  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اگر عورتیں جھاڑو لگاتے وقت ساتھ ساتھ یہ پڑھتی رہیں تو اللہ پاک اس گھر سے ہر طرح کی بے برکتی کو ختم فرما دیتے ہیں اور اس گھر میں اتنا رزق نازل فرمادیتے ہیں اور گھر کو اتنا رزق سے بھر دیتے ہیں کہ جانور اور پرندے بھی اس گھر کو دعائیں دیتے ہیں جو عمل بتایا جارہا ہے۔ یہ عمل بہت ہی زیادہ خاص ہے اس کو آپ لوگ اپنی عورتوں کو بتائیں خواتین کو بتائیں کہ

جب بھی گھر میں جھاڑو لگایا کریں دکان میں جھاڑو لگایا کریں تو ساتھ ساتھ یہ بھی پڑھتی رہا کریں۔پھر دیکھیں کہ آپ کے گھر سے بے برکتی ختم ہوجائے گی آپ کا گھر ہر طرح کی نحوست سے پاک ہوجائے گا شیطانی وسوسوں سے پاک ہوجائے گا جادو ٹونے سے پاک ہوجائے گا ہر طرح کی رکاوٹو ں سے بندشوں سے پاک ہوجائے گا ۔ بے شک اللہ بہت توبہ قبول کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے اور خوب پاکیزگی اختیار کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے اس لئے اپنے گھر کو اپنی دکان کو جہاں سے آپ کو رزق ملتا ہے اس کو ہمیشہ پاک صاف رکھا کریں ایک بزرگ بیٹھے وضو کر رہے تھے کسی نے کہا کہ آپ کیا بار بار وضو کرتے رہتے ہیں بزرگ نے بڑا قابل غور جواب دیا کہا بیٹا مسلمان نے جب بھی اپنی تاریخ لکھوائی یا تقدیر بدلی ہے تو خون سے یا پانی سے ان دو چیزوں سے بدلی ہے۔ لہٰذا وضو ہمیں اللہ کے آگے جھکنے اور سجدہ کی توفیق دیتا ہے وضو ایک طاقت ہے وضو ایک تعلق ہے وضو اللہ اور اس کے حبیب ﷺ کے ساتھ رابطہ ہے نبی پاک ﷺ کے پاس ایک تنگ دست شخص آیا اپنے حالات بیان کئے آپ نے فرمایا ہمیشہ باوضو رہا کرو پھر کیا ہوا کہ کافی عرصے کے بعد جب وہی شخص وہی صحابی آپ کی خدمت میں دوبار ہ واپس آیا تو کہنے لگا کہ یا رسول اللہ باوضو رہنے کی برکت سے اللہ نے بے شمار رزق عطا کر دیا ہے بلکہ اتنا رزق عطا کر دیا ہے کہ اب میں محلے والوں اور ساتھ والی بستیوں میں بھی تقسیم کرتارہتا ہوں تواس سے معلوم ہوتا ہے۔ کہ باوضو رہنے سے

کشادہ اور برکت والا رزق بھی ملتا ہے اور اللہ کے حبیب کی سنت بھی پوری ہوتی ہے۔ یہ نہایت ہی چھوٹا سا آسان سا عمل ہے دو سے تین سال چار سال کے بچے کو بھی یہ پڑھنا آتا ہے۔ آپ کے گھر میں خواتین موجود ہیں ان سے کہیں کہ جب بھی آپ گھر میں جھاڑو لگایا کریں تو جھاڑو لگانے کے ساتھ ساتھ آپ لوگ اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم پڑھتی رہا کریں جیسے جیسے جھاڑو لگاتی جائیں ساتھ ساتھ یہ بھی پڑھتی رہا کریں جس کا مطلب ہے پناہ مانگتا ہوں میں اللہ کی شیطان مردود سے ۔ آپ کے گھر

میں یہ شیطان ہی ہوتا ہے جو بے برکتی کو لے کر آتا ہے جو نحوست کو لے کر آتا ہے جو بندشوں اور رکاوٹوں کو لے کر آتا ہے اگر آپ کی خواتین گھر میں جھاڑو لگاتےوقت یہ پڑھتی رہیں گی اور ساتھ ساتھ جھاڑو لگاتی رہیں گی تو شیطان کی ساری نحوستوں شیطان کے سارے وسوسوں شیطانی بندشوں کا خاتمہ ہوجائے گا صفائی کے ساتھ ساتھ گھر سے ساری بے برکتی بھی باہر چلی جائے گی جتنا بھی شیطان نے آ پ کے گھر میں گند پھیلایا ہوگا وہ سارے کا سارا باہر نکل جائے گا اور آپ کا گھر ہر طرح کی

رکاوٹوں سے پاک ہوجائے گا اللہ پاک کی برکت نازل ہونے لگے گی۔ پرندے جانور سب آپ کے گھر کے لئے دعائیں کریں گے ایک باراپنی خواتین کو کہیں کہ جھاڑو لگاتے وقت یہ الفاظ ضرور پڑھا کریں اس کے بعد وہ خواتین آپ کو خود بتائیں گی کہ ایسا کرنے سے ہمارے گھر میں برکتیں آنا شروع ہوگئی ہیں کتنی رحمتیں آنا شروع ہوگئیں ہیں اور اللہ پاک نے اتنا رزق عطا فرمادیا ہے کہ پہلے اتنا گھر میں رزق موجود نہیں تھا جتنا یہ چھوٹا سا عمل کرنے سے رزق آگیا ہے ۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…