جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

انتخابی دھاندلی ‘انکوائری کمیشن کا سیکرٹریٹ آفس تحلیل

datetime 23  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انتخابی دھاندلی انکوائری کمیشن کا سیکرٹریٹ آفس تحلیل ، کمیشن میں جمع کرائے گئے ریکارڈ کو محفوظ کرنے کا عمل بھی شروع کر دیا گیا۔عام انتخابات 2013 ءکے دوران مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے قائم انکوائری کمیشن کا سیکرٹریٹ آفس تحلیل کر دیا گیا ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیشن کی کارروائی اور رپورٹ مکمل ہونے کے بعد سیکرٹریٹ کی ضرورت باقی نہیں رہی ، انکوائری کمیشن میں جمع کرائے گئے ریکارڈ کو محفوظ کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا۔ درجنوں تھیلوں پر مشتمل ریکارڈ سپریم کورٹ کے ریکارڈ روم میں محفوظ کیا جائے گا۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…