ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

راولپنڈی میں راہ چلتی لڑکی سے نازیبا حرکت کرنے اور پرس چھیننے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا

datetime 25  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آن لائن)تھانہ ریس کورس کے علاقہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے راہ چلتی خاتون سے نامناسب حرکت کی اور پارس چھین لیا،ملزم کے پرس چھیننے کے

دوران خاتون برے طریقےسے لڑھک کر زمین پر گر نے سے زخمی ہو گئی اطلاعات کے مطابق نجی سکول کی ٹیچر دھوک چوہدریاں میں جنازہ گاہ والی گلی سے گزر رہی تھی کہ عقب سے آنے والے موٹر سائیکل سوار نے چلتے چلتے پرس چھین لیا س سے خاتون زمین پر گر گئی اور سر پر چوٹ آئی جبکہ موٹر سائیکل سوار پرس چھیننے کے بعد اطمینان سے فرار ہو گیاواردات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے متاثرہ خاتون کے بھائی جنید احمد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا تاہم مقدمہ میں خاتون کے گرنے اور زخمی ہونے کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا  دریں اثنا ترجمان کے مطابق تھانہ ریس کورس پولیس نے خاتون سے پرس چھین کر فرار ہونے والے انیس اقبال نامی ملزم کوگرفتارکر کے واردات میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل اور خاتون سے چھینا گیاپرس بھی بر آمدکر لیا ہے پولیس کے مطابق گرفتاری کے دوران ملزم نے پولیس سے مزاحمت کی اورپولیس پر فائر کرنے کی کوشش کی جس سے ملزم کو اپنے ہی پستول سے دائیں کلائی پر فائر لگا‎

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…