واشنگٹن (پی این پی) امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے ایک ایسا ایک سیارہ دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے جہاں پانی کی موجودگی ہوسکتی ہے، مذکورہ دریافت کے بعد سائنس دانوں کو زمین کے علاوہ زندگی کی تلاش میں دلچسپی پیدا ہوگئی ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق عالمی ایجنسی کی ایک لیبارٹری اور نیو میکسیکو یونیورسٹی کے محققین نے نظام شمسی کے باہر ایک ایسا سیارہ دریافت کیا تھا جسے وہ ٹی او آئی -1231 بی کہتے ہیں۔ سائنس دانوں کے مطابق دریافت کیا گیا یہ سیارہ نیپچون کے سیارے کا سائز ہے۔ یہ 24 دنوں میں اپنے ستارے کے گرد چکر پورا کرتا ہے کیونکہ یہ زمین اور سورج کے مابین فاصلے کے مقابلے میں اپنے ستارے سے آٹھ گنا زیادہ قریب ہے لیکن اس کا درجہ حرارت زمین کے درجہ حرارت کے کافی قریب ہے، کیونکہ یہ جس ستارے کے گرد گھومتا ہے اس کی توانائی کافی کمزور ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی















































