لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مرادراس نے صوبے بھر میں نیا تعلیمی سال یکم اگست 2021ء سے شروع ہونے کا اعلان کرتے ہوئے عندیہ دیا ہے کہ پنجاب میں شدید گرمی کے پیش نظر آئندہ دو ہفتوں کے بعد سکول ایک ماہ کے لئے بند کئے جاسکتے ہیں۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹر مرادراس نے کہا کہ گرمی میں شدت کے باعث سکولوں میں بچوں کے لئے تعلیم حاصل کرنا مشکل ہوگیا ہے جبکہ سکولوں میں امتحانات کا جو شیڈول دیاگیا ہے اس کے مطابق 18 جون سے 30 جون تک امتحانات ہر صورت منعقد ہونگے۔ جس کے بعد یکم جولائی سے صوبے بھر کے سرکاری اور نجی سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات دے دی جائیں گی۔
نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا ، حکومت نے اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































