منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

صحت بخش خوراک کے لئے ڈبے کا لیبل پڑھنا ضروری ماہرین نے اہم مشورہ دیدیا

datetime 7  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(یواین پی) بند ڈبوں میں ملنے والی خوارک پر لگے لیبل سے خاطر خواہ غذائی معلومات مل جاتی ہیں۔ لیبل پڑھ اورسمجھ کرصحت بخش غذا کا انتخاب کرنا آسان ہو جاتا ہے۔غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ صحت بخش خوارک میں چکنائی، کولیسٹرول اورسوڈیم کم سے کم ہوتی ہے

اور ریشے، وٹامن اے، وٹامن سی، آئرن اور کیلشیم کا زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) کی جانب سے لیبل پر لکھی گئی اصطلاحات کی وضاحت دنیا بھر میں مستند سمجھی جاتی ہیں۔ادارے کے مطابق چکنائی سے پاک (فیٹ فری) خوارک میں 0.5 ملی گرام چکنائی اورکولیسڑول سے پاک خوارک میں دو ملی گرام کولیسڑول سے زیادہ مقدار نہیں ہونی چاہیے۔ایف ڈی اے کی ہدایت کے مطابق بڑی کمپنیاں لو (کم) سوڈیم والی خوارک میں زیادہ سے زیادہ 140 ملی گرام سوڈیم شامل کر سکتی ہیں۔ جب کہ کم کولیسٹرول والی خوراک میں 20 ملی گرام اور کم چکنائی میں 3000 ملی گرام چکنائی کی مقداراستعمال کی جاتی ہے۔غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی بھی غذا کا انتخاب کرنے سے قبل غذائی معلومات کے حوالے سے اطمینان حاصل کرنا ضروری ہے۔ ڈبوں کے لیبل پر تحریر سرونگ سائز، کلیوری اور پرسنٹ ڈیلی ویلیو کسی بھی خوارک کے بارے میں اہم معلومات دے سکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…