بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

تمباکونوش افراد کیلئے تین دن میں پھیپھٹروں کو زہریلے مواد سے پاک کرنے کابہترین نسخہ

datetime 31  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )اگر بیماری ،سگریٹ نوشی یا کسی اور وجہ سے سینے اور پھیپھڑوں میں بلغم بھر جائے تو اس سے صرف تین دن میں نجات ممکن ہے۔آئیے آپ کو طریقہ بتائیں جس کے ذریعے ایسا ممکن ہے۔گریپ فروٹ کا جوس تقریباً تین سو ملی لیٹر پئیں۔اگر یہ آپ کو کڑوا

لگے تو اس میں پانی شامل کرلیں یا اس کی جگہ اناناس کا جوس بھی پیا جاسکتا ہے۔ ان جوسز میں انٹی آکسیڈنٹ ہوتے ہیں جو سانس لینے میںآسانی پیدا کرتے ہیں۔دوپہر کے کھانے اور ناشتے کے درمیان گاجروں کا جوس پئیں کہ اس سے بلغم سے نجات ملے گی۔ مزیدپڑھیں:پر سکون نیند اور بہترین صحت کے لیے کس پوزیشن میں سونا چاہئے ؟مفید معلومات رات کو سونے سے ’کرین بیریز‘ کا جوس پئیں جس سے آپ کے پھیپھڑیمیں موجود خطرناک بیکٹیریا ختم ہو جائیں گے۔اسی طرح بلیو بیریز کا استعمال بھی بہت مفید ہے۔روزانہ ہلکی پھلکی چہل قدمی ضرور کریں اور اس کے دوران لمبے لمبے سانس لیں تا کہ آپ کے پھیپھڑوں کو سکون ملے اور آپ کو اچھی سانس آئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…