جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

بابر اعظم کی قرنطینہ میں لی گئی سیلفی وائرل ہوگئی

datetime 29  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قرنطینہ سے اپنی نئی سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کردی جو وائرل ہوگئی ۔سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے والے اور مختلف پیغامات کے ذریعے مداحوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہنے والے کپتان بابر اعظم نے اپنے

تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی نئی سیلفی شیئر کی ہے۔ٹوئٹر پر شیئر کی گئی سیلفی میں بابر اعظم بالکنی میں بیٹھے ہیں اور گھر سے باہر کے خوبصورت منظر لطف اندوز ہورہے ہیں ،اْنہوں نے یہ سیلفی قرنطینہ کے دوران لی۔بابر اعظم نے سیلفی شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے خوشی ہوئی کہ قرنطینہ کے دوران مجھے کچھ حسین مناظر دیکھنے کو ملے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے اپنے ٹوئٹ میں ہیش ٹیگ ‘قرنطینہ’ اور ‘پی ایس ایل 6’ کا بھی استعمال کیا۔واضح رہے کہ بابر اعظم پی ایس ایل کے سیزن 6 کے بقیہ میچز کے انعقاد سے قبل اپنا قرنطینہ کا وقت پورا کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…