جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

نہار منہ یہ سورۃ مبارکہ پڑ ھ لیں انشاء اللہ کینسر ، شوگر اور معدے کی بیماریاں ختم ہوجائیں گی

datetime 27  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اس وظیفے اسےاللہ پاک پڑھنے والے کی ہر قسم کی اندرونی اور بیرونی بیماری ختم کر دیں گے اور شفا دیں گے۔ اللہ پاک سب کو صحت عطا فرمائیں۔ آج کے دور میں ہر انسان کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا ہے جیسے کینسر، شوگر اور معدے کی بیماریاں عام ہوتی جارہی ہیں۔ اگر آپ کے گھر میں کوئی بھی بیمار ہے کسی بھی قسم کی

بیماری ہو چھوٹی یا بڑی، اس کے لیے آپ صبح اٹھ کر نہار منہ ایک مرتبہ سورۃ الرحمن کی تلاوت کر لیں انشاءاللہ اللہ پاک صحت دیں گے۔ اگر کوئی بیمار ہے اور خود سورۃ نہیں پڑھ سکتا تو کوئی بھی شخص اس کے لیے صبح نہار منہ سورۃ الرحمن کی تلاوت کر کے پانی پر دم کر لے اور بیمار شخص کو پلا دیں انشاءاللہ صحت یاب ہو گا۔ لیکن جو شخص خود پڑھ سکتا ہے تو اسے چاہیئے وہ صبح اٹھ کر سورۃ الرحمن کی تلاوت کرے اللہ پاک اسے ہر بیماری سے نجات دیں گے اور ہر چھرٹی بڑی بیماری ختم ہو گی۔ اس دعا میں بہت طاقت ہے ،جو موجودہ حالات ہیں جو وائرس پھیلا ہوا ہے اس وائرس سے حفاظت کے لئے آپ یہ دعا کثرت سے پڑھیں انشاء اللہ آپ کو ہر طرح کے وائرس سے، ہر طرح کی بیماری سے آپ کو محفوظ رکھے گی۔ ہمیشہ یاد رکھیں گے صحت اور بیماری انسانی زندگی کے ساتھ ساتھ ہے۔ انسان کی زندگی کے کوئی بھی دو دن ایک جیسے نہیں ہوتے۔ اگر انسان خوش ہے تو کل وہ ضرور اداس ہو گا اور اگر وہ اپنے جسم میں قوت

محسوس کر رہا ہے تو کل وہ بیمار بھی ہو سکتا ہے۔ انسان کے اوپر دن میں بھی کئی طرح کی مختلف کیفیات گزرتی ہیں کبھی انسان روحانی طور پر بیمار ہوتا ہے اور کبھی انسان جسمانی طور پر بیمار ہو جاتا ہے۔ بیماری کی کیفیت صحت کی کیفیت سے مختلف ہوتی ہے اور ہر انسان محسوس کر سکتا ہے۔ ایسی صورت میں انسان کو دواکے ساتھ ساتھ اللہ سے

مدد مانگنی چاہیے، اس کی جانب رجوع کرنا چاہئے اور اپنے لئے خوب دعائیں کرتے رہنا چاہیے ۔بعض اوقات بیمار خود اپنے لیے دعا نہیں کر سکتا تو جو بیمار کی عیادت کرنے کے لئے جو بیمار کو دیکھنے کے لئے اس کے دوست رشتے دار عزیز و اقرباء حتیٰ کہ جو ہسپتال کا عملہ مریض کے لیے ایسی دعائیں پڑھ سکتا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…