جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

”ایک پتھر کا عشق رسول ﷺ میں زمین سے خلامیں آجانا“ایمان تازہ کردینے والاواقعہ

datetime 27  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بے شمار مسجدوں میں عشق مصطفیٰ ﷺ کی لائبریریوں میں دکانوں و گھروں میں ایک پتھر کی تصویر آپ کو ملے گی وہ پتھر جس پر حضور پاک ﷺ واقعہ معراج کی رات بیت المقدس میں جلوہ افروز ہوئے جب پتھر سے آپ ﷺ نے اپنا نعلین مبارک اٹھا یا اور آسمان کی طرف جانا چاہا تو وہ پتھر بھی زمین سے اٹھ کر آپ

کے ساتھ آسمان کی طرف روانہ ہوگیا۔ کیونکہ اس پتھر کو حضورﷺ سے اتنی محبت تھی کہ اس نے رسول ﷺ سے جدائی برداشت نہ کی۔ اس کی اس محبت کو دیکھ کر تاجدار مدینہ ﷺ نے پتھر کو اشارہ کیا کہ ٹھہرجاؤ۔ چنانچہ یہ پتھر عشق مصطفیٰ ﷺ کی تصویر بن کر اپنے آقا کے حکم پر اسی وقت رک گیا آج بھی یہ پتھر عشق ومحبت کی داستان دکھانے کے لیے موجود ہے۔یہ پتھر نہ زمین پر ہے نہ آسمان پر ہے۔ بلکہ زمین سے ذرا اوپر خلاء میں معلق ہے۔ اس معلق پتھر کہتے ہیں ۔ یہ بیت المقدس / فلسطین میں ہے اسے حجرِ معراج بھی کہتے ہیں۔ ساری دنیا خود حجرا سود کی طرف جاتی ہے اور اس کا بوسہ لینے کے لیے ترستی رہتی ہے- لیکن حجر اسود کی محبت کا یہ عالم ہے کہ خود حضور اکرم ﷺ کے پاس آ رہا ہے اور عشق رسول اللہ ﷺ کی تڑپ لے کر چہرہ انور سے چمٹ جا تا ہے۔حضور پاک ﷺ نے فر مایا اے عائشہ رضی اللہ عنہا وہ سامنے پہاڑ ہے اس میں ایک پتھر درودسلام پڑھ رہاہے۔ سبحان اللہ پتھروں کی

کتنی محبت ہے دیکھنا یہ ہے کہ درود سلام پڑھنے میں پتھر کہیں ہم سے آگے نہ نکل جائے کیونکہ ہم امتی اس نبی کے ہیں اس نبی کے جس نے ہماری بخشش کے لیے رو رو کر ساری ساری رات ہماری مغفرت کی دعائیں کیں۔‎کھڑے ہوکرپڑھناچاہتا ہے اگریہ مدینہ طیبہ پہنچ گیااورمیری قبر انورپرحاضر ہوکراس نے یہ اشعار پڑھ لیے تومجھے قبرانور

سے باہرنکل کرجامی سے مصافحہ کرناپڑے گایعنی اگر اللہ ورسول کے احکام کاامتثال اورہجرت یاجہاد کرنے سے یہ خیال مانع ہوکہ کنبہ برادری چھوٹ جائے گی اموال تلف ہوں گے ، تجارت مندی پڑ جائے گی یا بند ہو جائے گی۔ آرام کے مکانوں سے نکل کر بے آرام ہونا پڑے گا تو پھر اللہ کی طرف سے حکم سزا کا انتظار کرو۔ جو اس تن آسانی اور دنیا طلبی پر

آنے والا ہے ۔ جو لوگ مشرکین کی موالات یا دنیوی خواہشات میں پھنس کر احکام الہٰیہ کی تعمیل نہ کریں ان کو حقیقی کامیابی کا راستہ نہیں مل سکتا۔حدیث میں ہے کہ جب تم بیلوں کی دم پکڑ کر کھیتی باڑی پر راضی ہو جاؤ گے اور جہاد چھوڑ بیٹھو گے تو اللہ تم پر ایسی ذلت مسلط کر دے گا جس سے کبھی نکل نہ سکو گے یہاں تک کہ پھر اپنے دین جہاد فی سبیل اللہ کی طرف واپس آؤ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…