بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

دانت درد کی دعا

datetime 27  مئی‬‮  2021
دانت درد کی دعا
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دانت یا داڑھ در د کی وجہ ے پریشان ہیں تو اس تحریر میں دانت درد کی دعا کا ایک بڑا ہی زبردست اور طاقتور قرآنی وظیفہ پیش کررہے ہیں یہ آیت مبارکہ پڑھتے ہیں دانت یا داڑھ میں درد ہوا تو فورا غائب ہوجائے گا ختم ہوجائے گا تو یہ وظیفہ لازمی کیجئے انشاء اللہ بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو گا۔

دانت درد کی دعا

آپ کے دانت یا داڑھ میں درد ہو دونوں میں ہودونوں میں سے کسی ایک میں ہو تو آپ نے سورہ مومنون کی آیت نمبر 78 جو کہ یہ ہے : وَ هُوَ الَّذِي أَنْشَأَ لَكُمُ السَّمْعَ وَ الْأَبْصارَ وَ الْأَفْئِدَةَ قَلِيلًا ما تَشْكُرُونَ ۔ بڑی ہی آسان آیت مبارکہ ہے آپ کے دانت میں درد ہو داڑھ میں درد ہو آپ نے اس مقام پر اپنی انگلی رکھنی ہے انگلی رکھنے کے بعد اسی آیت مبارکہ کو صرف اور صرف سات مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود پاک لازمی پڑھ لیجئے گا تو انشاء اللہ عزوجل درد ختم ہوجائے گا فورا شفاء ملے گی سکون ملے گا تو عمل بڑا ہی آسان ہے ۔

دانت درد کا دم

“لِكُلِّ نَبَإٍ مُسْتَقَرٌّ وَسَوْفَ تَعْلَمُونَ” کسی کاغذ پر لکھ کر جہاں درد ہے، وہاں رکھیں۔

دانت درد کا دیسی علاج

بیکنگ سوڈا: روئی کا ایک چھوٹا ٹکڑا لیں اور اسے گرم پانی میں بھگوئیں، پھر اس کے بعد اسے بیکنگ سوڈے میں ڈبوئیں۔جب آپ دیکھیں کہ روئی میں اچھی طرح سے بیکنگ سوڈا لگ گیا ہے، تو اسے دانتوں میں درد والی جگہ پہ لگائیں۔ یہ آپ کے درد کو دور کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ اس کے علاوہ آپ ایک گلاس گرم پانی میں دو چمچے بیکنگ سوڈا ڈال کر اچھی طرح سے کلی کریں، اس سے بھی آپ کے دانت کا درد ٹھیک ہو جائے گا۔لونگلونگ میں دانتوں کے درد کا قدرتی علاج موجود ہے۔دو سے تین عدد ثابت لونگ کواپنے دانتوں کے اُس حصے میں رکھیں، جہاں درد ہے اور تب تک رکھے رہنے دیں، جب تک تکلیف دور نہ ہو جائے۔ اس کے علاوہ لونگ کا تیل بھی دانت کے درد سے آرام دیتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…