اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

شدید گرمی کی لہر محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا

datetime 27  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد، نئی دہلی (اے پی پی ، این این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ، جنوبی اور وسطی بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ اور وسطی/ جنوبی بلوچستان میں شدید گرم رہا ، اس دوران لسبیلہ اورخانپور میں ہلکی بارش ہوئی ۔ درجہ حرارت میں کمی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ دوسری جانب بھارت کو ایک اور طوفان یاس کا سامنا ہے، طوفان نے مغربی بنگال اور اوڑیسا میں تباہی مچا دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سمندری طوفان یاس کی وجہ سے مختلف حادثات میں متعدد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ طوفان کی وجہ سے 13 فٹ بلند سمندری لہریں ساحل سے ٹکرا گئیں، 135 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواوں سے درخت اکھڑ گئے۔ساحلی علاقوں میں 20 ہزار سے زائد گھر تباہ ہو گئے، گیارہ لاکھ افراد کو متاثرہ علاقوں سے نکلنا پڑا۔ حالیہ دنوں میں بھارت میں یہ دوسرا طوفان ہے۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…