پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی کابینہ کی تعداد51 ہوگئی ایک درجن سے زائد غیر منتخب شخصیات بھی شامل

datetime 27  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی کابینہ کی تعداد بڑھ کر 51ہو گئی ہے۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق  کابینہ ڈویژن کے ذ رائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ میں18غیر منتخب شخصیات بھی شامل ہیں ۔محمود باقی مولوی کی شمولیت کے بعد معاونین خصوصی کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔ وفاقی وزراء کی تعداد 27،ہے جن میں ایک غیر منتخب وفاقی وزیر بھی شامل ہے۔ معاونین خصوصی میں 13 غیر منتخب شخصیات شامل ہیں۔ وزیراعظم کے تمام 4 مشیر بھی غیر منتخب ہیں ۔ وفاقی کابینہ میں وزرائے مملکت کی تعداد 4 ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…