پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

آج سورج دوپہر 12 بجکر 18 منٹ پر عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا

datetime 27  مئی‬‮  2021 |

مکہ مکرمہ(این این آئی)آج جمعرات 27 مئی کو سورج دوپہر 12 بجکر 18 منٹ پر خانہ کعبہ کیعین اوپر ہوگا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سربراہ انجمن فلکیات نے بتایاکہ عرب ممالک، قطب شمالی کے پڑوسی علاقوں افریقہ اور یورپ کے باشندے اس موقع پر قبلے کی سمت متعین کرسکتے ہیں۔ سربراہ انجمن فلکیات نے مزید کہا کہ چین، روس اور مشرقی ایشیا کے باشندے بھی قبلے کی سمت کا تعین کرسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…