منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شعیب اختر نے فہدمصطفیٰ کو چیلنج دیدیا

datetime 25  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے پاکستان کے معروف اداکار، پروڈیوسر اور میزبان فہد مصطفی کو چیلنج کردیا۔فہد مصطفی کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں وہ نیٹ پریکٹس کررہے ہیں،

ان کی کرکٹ کھیلنے کی شاندار صلاحیت دیکھتے ہوئے نہ صارفین بلکہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر سمیت دیگر کرکٹرز بھی خوب متاثر ہوئے۔ویڈیو پر شعیب اختر نے اپنا تبصرہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ‘فہد آپ نے غلط پیشہ اختیار کرلیا ہے، آئیں اور پاکستان کیلئے کھیلیں لیکن پہلے نیٹ میں میرا سامنا کرلیں’۔شعیب اختر نے چیلنج کرتے ہوئے پوچھا ‘کیا آپ اس کیلئے تیار ہیں؟’ اسی ویڈیو پر ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بھی اپنا رد عمل ظاہر کیا ،انہوں نے فہد کو داد دیتے ہوئے کہا ‘بھئی واہ! بھائی آپ بھی ابو ظہبی ساتھ آجائیں’۔



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…