منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’اللہ پاک کا خوبصورت نام جسے لکھ کر جیب میں رکھنے سے مال و دولت میں برکت آتی ہے ‘‘

datetime 24  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اللہ پاک کا صرف ایک نام ہےاس کو سفیدرنگ کے کپڑے پر لکھ کرآپ نے اپنے بٹوے یا پرس میں ڈال دیں انشاءاللہ جب تک وہ اس میں موجود رہے گا آپ کی جیب میں برقت رہے گی۔اوراس کے ساتھ ایک وظیفہ جو ہرآدمی کی ظرورت ہے یہ وظیفہ مجرب بھی ہے اور اللہ کے ہاں پسندیدہ اس لئے ہےکہ اس وظیفہ کےاندراللہ پاک سے مانگنا پڑھتاہے مزید جاننے کے لیے

نیچے کلک کریں اوراللہ پاک مانگنےوالے سےاتنےخوش ہوتےہیں کے اللہ اس کے مانگتےہی اس کی حاجت کو پورا فرما دیتے ہیں۔ یہ صفت حضورﷺ کی امت کے لیے ایک بہت بڑا اعجاز ہے یہ اعجاز حضرت آدم علیہ اسلام نے بھی بتا دیاتھا کہ مجھ سے بھول ہوئی تین سو سال تک میں ندامت سے آنسو بہاتا رہا روتا رہا لیکن ایک آخری نبی آئیں گے جو سارے نبیوں کے سردار ہوں گے۔ نبی کا مقام تو بہت اونچاہے ان کے امتی کی یہ شان ہوگی کہ وہ جو غلطی کریں گے اورمعافی مانگیں گے اللہ پاک سے توبہ کریں گے تو اللہ پاک ان کی توبہ قبول فرما لیں گے ۔ اور جب حضرت محمد ﷺ کا امتی اللہ پاک سے کچھ مانگتے ہیں تو اللہ پاک خوش ہوتے ہیں اور یہ بات جان لیں کہ جب کوئی بندہ کسی بندے سے مانگتا ہے تو بہت دفعہ سوچتا ہے کہ معلوم نہی مانگنے والےسےمانگوں گا تووہ میری ظرورت پوری کرے گا کہ نہی کرے گا اور اللہ پاک کا وہ درہے جو ہر وقت کھلا رہتا ہے جب بھی مانگو وہ عطاء کرتا ہے اللہ اپنے بندوں سے کہتا ہے مجھ سے مانگو میں عطاء کروں گا حضور ﷺ نے فرمایا مجھے دینے والی اللہ کی زات ہےاورمیں تقسیم کرتا ہوں۔ آج میں جوآپ کووظیفہ بتانے جا رہا ہوں اس کی بہت عظمت ہے شان ہے آپ نے اس کو ایک مرتبہ تہجد کے وقت صرف 313 مرتبہ اول و آخرتین تین دفعہ درود ابراہیمی کےساتھ يا رازقُ آپ نے پڑھنا ہے اوراسی دن پھرگھر میں سفید کپڑے لینا ہے یاسفید کاغذ لینا ہےاورپھر اول وآخر تین تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور پھراس کاغز پر 11 خانے بنانے ہیں اور ہرخانے پرآپ نے ایک مرتبہ يا رازقُ لکھناہے۔ پھر تین مرتبہ درود شریف پڑھنےکے بعد اس کاغز کو پرس میں محفوظ کرلینا ہے۔



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…