ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

شکارپور، کچے کے علاقے میں آپریشن، ڈاکوؤں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید

datetime 23  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شکار پور (این این آئی)شکارپور میں کچے کے علاقے گڑھی تیغو میں آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق 6 مغویوں کی بازیابی کیلئے تیغو گڑھی میں آپریشن کے دوران ڈاکوؤں نے پولیس کی بکتر بند گاڑی پر راکٹ حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس نے بتایا کہ ڈاکوؤں کے حملے میں 2 ایس ایچ اوز سمیت 6 پولیس اہلکار زخمی ہوئے

جن میں سے 4 کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق شہید اہلکاروں کی شناخت منور جتوئی، سعید مہر اور حفیظ مہر کے ناموں سے ہوئی ہے۔پولیس نے دعویٰ کیا کہ آپریشن کے دوران 2 مغوی بازیاب کرائے گئے ہیں۔دوسری جانب ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) لاڑکانہ ناصر آفتاب اور سینئر سپرٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) امیر سعود بھاری نفری کے ہمراہ گڑھی تیغو روانہ ہوگئے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…