منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

‎روسی حکومت کا پاکستان سمیت دیگر ممالک کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان

datetime 23  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فٹبال شائقین کے لیے زبردست خوشخبری ہے کہ روسی حکومت نے یوئیفا یورو 2020 میں شرکت ‏کے لیے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے لیے ویزا فری کی سہولت کا اعلان کر دیا۔ روسی میڈیا کے مطابق روسی وزیراعظم میخائل مشتین نے شائقینِ فٹبال کو

بغیر ویزا روس میں ‏داخلے کے لیے اجازت نامے پر دستخط کر دیے ہیں۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق اس حکمنانے کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر سے فٹبال شائقین یوئیفا یورو کے روس میں ہونے والے ‏میچز بغیر ویزا کے دیکھنے آ سکتے ہیں۔روس میں داخل ہونے کے لیے شائقین کے پاس ٹکٹ ایک فین آئی ڈی ہونا ضروری ہے جب کہ ‏کورونا منفی رپورٹ لازمی ہے۔یورپی فٹ بال چیمپئن شپ کے میچز یورپ کے 11 شہروں میں کھیلے جائیں گے جب کہ روس کا ‏سینٹ پیٹرز برگ کا کرسٹووسکی ایرینا بھی میچز کی میزبانی کرے گا۔حکام کا کہنا ہے کہ ویزا فری کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ روس میں نافذ کورونا پروٹوکولز اور قواعد ‏و ضوابط منسوخ ہوگئے ہیں بلکہ تمام تر مروجہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہوں گی اور تمام پابندیوں ‏پر عمل بھی کرنا ہوگا۔



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…