پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

آئندہ چوبیس گھنٹوں کےد وران ملک کا موسم کیسا رہے گا ،محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

datetime 23  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آج اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، کشمیراور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکا ن ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کےپیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ اور بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔

تاہم بالائی خیبرپختونخوا، کشمیراور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ،جنوبی پنجاب میں بعض مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بوندا باندی / ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ سندھ اور جنوبی بلوچستان میں موسم شدید گرم رہے گا۔رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ اور جنوبی بلوچستان میں شدید گرم رہا ۔ تاہم خیبر پختونخوا، پنجاب ،اسلام آباد، وسطی و زیریں سندھ، شمال مشرقی بلوچستان ، کشمیراورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔گزشتہ روزریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت 46، سبی 45، لسبیلہ اورشہیدبینظیرآبادمیں 43 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر)، خیبر پختونخوا : مالم جبہ 12، بالائی دیر 08، کاکول07، ڈی آئی خان 06، سیدو شریف 02، کالام دروش ، بالاکوٹ 01، بلوچستان : ژوب 07، بارکھان 01، پنجاب : جوہر آباد، خانپور 11، ساہیوال 08، بہاولپور (سٹی 08، ائیر پورٹ 04)، نورپور تھل 06، راوالپنڈی ( چکلالہ 06، شمس آباد 02)، سرگودھا، بھکر 05، اسلام آباد( زیرو پوائینٹ 04، سید پور، بوکرہ ، ائیر پورٹ 03)، ملتان( سٹی 03، ائیر پورٹ 02)، مری، اوکاڑہ، کوٹ ادو 03، خانیوال 02، بلوچستان: ژوب 07، سندھ : حیدر آباد 05،کشمیر: راولاکوٹ 02، مظفر آباد ائیر پورٹ 01، گلگت بلتستان : بگروٹ میں 02ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…