پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

ایک ہزار روپے کی شرط جیتنے کیلیے سابق پی ٹی آئی ایم این اے 4 منزلہ بلند سائن بورڈ پر چڑھ گئے‎

datetime 23  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے سابق ایم این اے شرط جیتنے کیلئے کئی منزلہ عمارت بلند سائن بورڈ پر چڑ ھ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سابق رکن قومی اسمبلی انجیئنئرحامد الحق ایک ہزار کی شرط پوری کرنے کیلئے مذاق میں تین سے چار منزلہ عمارت بلند سائن بورڈ پر

چڑھ گئے ، عمارت پر چڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے جسے وہاں موجود ان کے دوستوں نے بنایا اور سوشل میڈیا پر ڈال دیا ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سڑھیوں کی مدد سے سائن بورڈ پر چڑھے اور واپس آکر شرط کا ایک ہزار لے کر خوشی کا اظہار کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…