پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

مائرہ ذوالفقار کیس میں ڈرامائی پیشرفت چونکا دینے والے انکشافات

datetime 22  مئی‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی) ڈیفنس میں برطانوی نژاد پاکستانی لڑکی مائرہ ذوالفقار کو مبینہ طور پر کرائے کے قاتلوں کے ذریعے قتل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈیفنس میں برطانوی نژاد پاکستانی لڑکی کے قتل میں اہم انکشاف سامنے آئے ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ

مائرہ کو مبینہ طور پر کرائے کے قاتلوں سے قتل کروانے کا انکشاف ہوا ہے۔ مائرہ کو قتل کرنے کیلئے باقاعدہ منصوبہ بندی کی گئی۔ قتل کے وقت ملزم ظاہر جدون اسلام آباد جبکہ سعد بٹ جوہر ٹائون تھا۔ فوٹیجز سے ملزموں کی ڈیفنس میں غیر موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ مائرہ کو قتل کرنے کا کا ٹاسک کس نے سونپا؟ پولیس نے کھوج لگانا شروع کردی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ظاہر جدون کو مائرہ کے شادی سے انکار کارنج تھا۔ ظاہر جدون، مائرہ کے دوستوں میں سیاسی شخصیات سمیت افسروں کے بچے شامل ہیں۔ ظاہر جدون مائرہ ذوالفقار کی دوست کو بھی جنسی ہراساں کرچکا ہے جبکہ پولیس کیس کے اب تک کے شواہد فرانزک لیبارٹری بھجوا چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…