پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

جنت مرزا سے منگنی کی افواہوں پر عمر بٹ کا بھی ردعمل آگیا

datetime 22  مئی‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی) پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک سٹار، ماڈل اور نئی اْبھرتی ہوئی اداکارہ جنت مرزا سے منگنی کی خبروں پر اْن کے قریبی دوست عْمر بٹ نے بھی خاموشی توڑ دی۔عْمر بٹ نے انسٹاگرام پر خصوصی سٹوری شیئر کی جس میں اْنہوں نے سوشل میڈیا پر زیرِ گردش

اپنی اور جنت مرزا کی منگنی کی خبر کا اسکرین شاٹ شیئر کیا۔ٹک ٹاک اسٹار کی جانب سے شیئر کی گئی خبر میں لکھا تھا کہ ‘عْمر بٹ اور جنت مرزا نے منگنی کرلی’۔عْمر بٹ نے ان تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ‘بھئی! یہ سب جھوٹ ہے، ہماری کوئی منگنی نہیں ہوئی ہے۔’اس سے قبل جنت مرزا بھی اپنی اور عْمر بٹ کی خبروں کی تردید کرچکی ہیں۔اس سے قبل پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار، ماڈل اور نئی اْبھرتی ہوئی اداکارہ جنت مرزا نے بھی اپنی منگنی کی خبروں کی تردید کردی۔جنت مرزا نے انسٹاگرام پر موجود اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر خصوصی اسٹوری شیئر کی۔جنت مرزا نے انسٹاگرام اسٹوری میں اپنے دوست عمر بٹ کے ہمراہ عیدالفطر کی اپنی خوبصورت تصویر شیئر کی۔ٹک ٹاک اسٹار نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘ہماری منگنی نہیں ہوئی ہے’۔اْنہوں نے کہا کہ ‘جب بھی منگنی یا بات پکّی ہوگی تو میں اپنے تمام مداحوں کو ضرور بتاؤں گی لیکن فی الحال ایسا کچھ نہیں ہے’۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر یہ خبریں زیرِ گردش تھیں کہ جنت مرزا نے اپنی قریبی دوست اور ٹک ٹاک اسٹار عمر بٹ کے ساتھ منگنی کرلی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…