بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

نوجوان نے چھوٹے بھائی کی شادی پہلے ہونے پر دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کر لی

datetime 21  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) چوہنگ کے علاقے میں 25 سالہ ناصر نے پسند کی شادی نہ ہونے اور چھوٹے بھائی کی شادی پہلے ہونے پر زندگی کا خاتمہ کیا۔سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت کرنے والا ناصر محبت میں ناکامی پر شدید نفسیاتی دبا کا شکار تھا۔ ناصر نے گزشتہ

روز گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کیا تھا۔پولیس کے مطابق نوجوان نیند کی گولیاں کھاتا تھا گھر والے بیٹے کی حالت پر پریشان تھے جبکہ مرحوم ٹوبہ ٹیک سنگھ کا رہائشی تھا۔پولیس نے لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…