پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

ہفتہ کو ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے عوام کو خوشخبری سنادی

datetime 21  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تاہم بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا ،کشمیراور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز خیبرپختونخوا، پنجاب، بالائی سندھ ، شمال مشرقی بلوچستان ،کشمیراور

گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ۔تاہم کشمیر، پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباداورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر):پنجاب: بہاولنگر 15، نارووال 11، منڈی بہاؤالدین ، گجرات 03، سیالکوٹ (ائیرپورٹ 03، سٹی 01)، اسلام آباد(زیرو پوائنٹ )، منگلہ ،مری 02، جہلم ، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ 01، کشمیر: کوٹلی 15، راولاکوٹ 14، گڑھی دوپٹہ 04، خیبر پختونخوا : بالا کوٹ 06، بنوں 04، مالم جبہ ، لوئر دیر02 اور سیدو شریف میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت، شہید بینظیر آباد، دادو، جیکب آباد 47 اور لاڑکانہ میں 46 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…