جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

کرپٹوکرنسی فراڈ کے بے تاج بادشاہ کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا

datetime 21  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ) پاکستان سمیت کئی ممالک میں ہزاروں افراد کو لوٹنے والے، ڈیجیٹل کرنسی ’’ون کوائن‘‘کا بے تاج بادشاہ ڈاکٹر ظفر کوراولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ایف آئی اے کو برطانیہ متحدہ عرب امارات اور پاکستان سے سیکڑوں افراد نے درخواستیں دی رکھی تھیں

۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر ظفر ان کے ساتھ ون کوائن کی آڑ میں پرکشش منافع کا لالچ دیکر اربوں روپے کا فراڈ کر چکا ہے۔ جس پر ایف آئی اے سائبر کرائم برانچ نے ایکشن لیتے ہوئے ڈاکٹر طفر کو روالپنڈی سے گرفتار کیا۔ برطانیہ اور متحدہ عرب امارات میں ون کوائن کی انتظامیہ اور روجا اور ڈاکٹر ظفر کے خلاف قانونی کارروائی کےلیے متعلقہ اداروں کو درخواستیں دے رکھی ہیں۔ ڈاکٹر ظفر نے بزنس کمپنی چلانے والی روجا کے ساتھ مل کر 2015 میں برطانیہ سے ون کوائن ڈیجیٹل کرنسی کا کاروبار شروع کیا تھا، بلغارین نژاد جرمن خاتون رُوجا اگناتووا کے ساتھ مل کر ’’ون کوائن‘‘ نامی کرپٹو کرنسی کی آڑ میں لوگوں کو اربوں روپے بٹورےم ڈاکٹر روجا 2017 سے مفرور ہے جبکہ ڈاکٹر ظفر پاکستان میں الگ الگ روپ اختیار کیے رکھے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…