پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

ابوظہبی میں سگنل توڑنے پر نہ صرف گاڑی ضبط ہوگی بلکہ ایک ہزار اماراتی درہم جرمانہ بھی ہو گا، گاڑی چھڑوانے کیلئے بھاری جرمانہ

datetime 20  مئی‬‮  2021 |

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی میں سگنل توڑنے پر ایک ہزار اماراتی درہم (41 ہزار 690 پاکستانی روپے) جرمانہ ہوگا۔ابوظہبی پولیس کے مطابق سگنل توڑنے پر 30 دن کے لیے گاڑی بھی ضبط ہوگی اور ضبط شدہ گاڑی چھڑوانے

کے لیے 50 ہزار درہم بھی دینا ہوں گے۔پولیس کے اعلامیے مطابق ٹریفک حادثے اور ایمرجنسی کے اطراف مجمع لگانے پر بھی ایک ہزار درہم جرمانہ ہوگا۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد مجمع لگانے سے امدادی کارروائیوں میں خلل پڑتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…