پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

سکھر میں سورج آگ برسانے لگا،سڑکوں پر سناٹا ، پارہ 43 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

datetime 20  مئی‬‮  2021 |

سکھر(آن لائن) سکھر میں سورج آگ اگلنے لگا، پارہ 41 سے 43 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا،سڑکوں پر سناٹے چھا گئے، شہری پریشان ، گرمی میں مزید اضافے کا امکان، شہر میں ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں اضافہ، تفصیلات کے مطابق سکھر اور گردونواح میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث سکھر کا درجہ حرارت 41 سینٹی گریڈ سے 43 سینٹی گریڈ تک

پہنچ گیا ہے گرمی بڑھنے کے باعث شہر کی سڑکوں پر سناٹے چھا گئے ہے محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی میں مزید اضافے کا امکان ہے اور درجہ حرارت 45 سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے شدید گرمی کے باعث لوگ گھروں میں محبوس ہوکر رہ گئے ،سڑکوں پر ٹریفک معمول سے کم نظر آیا جبکہ ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں بے تحاشہ اضافہ ہونے کیساتھ ریٹ بھی بڑھا دیئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…