پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

جہانگیر ترین کے خلاف بیرسٹر علی ظفر نے تحقیقات مکمل کر لیں

datetime 20  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے خلاف بیرسٹر علی ظفر نے تحقیقات مکمل کر لیں۔ذرائع نے بتایا کہ بیرسٹرعلی ظفر کی جانب سے وزیرِ اعظم عمران خان کو جہانگیر ترین کے خلاف تحقیقات کی رپورٹ پیش کرنے کیلئے سفارشات کی تیاری

شروع کر دی گئی ،ذرائع نے بتایا کہ اس ضمن میں بیرسٹر علی ظفر آئندہ چند روز میں اپنی سفارشات وزیرِاعظم عمران خان کو پیش کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرسٹر علی ظفر نے تحقیقات کے سلسلے میں ترین گروپ کے وکلاء اور دیگر شخصیات سے ملاقاتیں بھی کی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…