جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

استغفراللہ کی طاقت اور فضیلت رزق میں کشادگی اور پریشانیوں کے خاتمے کیلئے بہترین وظیفہ

datetime 20  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )زندگی میں چین چاہئے سکون چاہئے کامیابی چاہئے سعادت چاہئے ، خوش بختی چاہئے ،خوش نصیبی چاہئے ،عقبہ بن عامر کی بات کو غور سے پڑھئے ۔ تیری زبان اللہ کے ذکر سے تر ہو دنیا میں بھی نجات ہے اور آخرت میں بھی نجات ہے آپ کثرت سے استغفار کریں چلتے پھرتے استغفراللہ لا الہ الا اللہ الحمد للہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ حسبی اللہ ونعم الوکیل

آپ اس کی لذتیں دیکھئے کہ آپ کی زندگی میں کیسے آتی ہیں اور قرآن کیا کہتا ہے ۔استغفار تم کرلو نقد انعام سارے گناہ بھی اللہ معاف فرما دیں گے موسلا دھار بارشیں بھی برسائیں گے تمہارے پاس مال نہیں ہے تو مال بھی وافر دے دیں گے اولاد کی نعمت نہیں ہے تو اولاد بھی دے دیں گے تم سارے پھل تو کبھی کھانہیں سکے زندگی میں کہ سارے پھل گھر میں لے آئیں تم استغفار کرو اللہ تمہیں باغات کا ہی مالک بنا دے گا تمہارے لئے نہریں جاری کر دےگا ۔بلکہ دوسری جگہ فرماتے ہیں جس نے زندگی بھر سکون لینا ہے وہ کیا کرے جب زندہ رہو گے اللہ تمہیں چین نصیب فرمادے گا تم جسمانی کمزوری مالی کمزوری خاندانی کمزوری ملی کمزوری کی شکایت کرتے ہو ساری کمزوریوں کو قوتوں میں بدلنا چاہتے ہوتو اس کا علاج کیا ہے استغفار تم کرلو اللہ تعالیٰ تمہاری ہر کمزوری کو قوت میں بدل دے گا امام احمد بن حنبل ؒ گھر سے نکلے مسجد پہنچے کہتے ہیں کہ لیٹ ہوگیا ہوں مسجد والے سے کہا مجھے کچھ آرام کا موقع دے دیجئے کہا نہیں نہیں

ہمارا نظام ہے یہاں نہیں کوئی سو سکتا جیسے آج بھی بڑے بڑے نظام دنیا میں موجود ہیں کہا چلو مجھے کچھ یہاں انتظار کا موقع دے دو ابھی یہ بات ہورہی تھی کہ ایک نان بائی گزرا جس کا کام تھا نان بنانا اس نے کہا اس کو میرا مہمان بننے دو آپ اس کو کیوں اس کو کچھ کہہ رہے ہو گھر

لے گیا چار پائی پر لٹایا اور خود آٹا لیا اور کیا کرتا ہے استغفراللہ پڑھتا ہے اور گوندھتا ہے اور استغفراللہ کا ورد بھی کررہا ہے اور امام احمد بن حنبل دیکھ رہے ہیں پوچھتے ہیں آپ کو استغفار نے کچھ فائدہ بھی دیا کہتے ہیں جناب فقیر آدمی تھا جب سے استغفار کیا مال سنبھالا نہیں جارہا

اور جب سے استغفار کررہا ہوں جو خواہش کرتا ہواللہ پوری فرمادیتے ہیں لیکن چند دنوں سے خواہش کررہا ہو وہ صرف پوری نہیں ہوئی باقی ساری پوری ہوگئی ہیں کہا میں نے اللہ سے دعا کی تھی یا اللہ سنا ہے امام احمد بن حنبل ایک ہیں بڑے نیک انسان ہیں یا اللہ میری بھی ملاقات

کروادے ان سے کہا وہ تو میں ہیں ہوںآج میں گھر سے نکلا جیسے فرشتہ شاید تیرے ساتھ ملاقات ہی کروانے کے لئے مجھے لے کر آیا ہے جو کثرت سے استغفار کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی تنگی کو آسانی بنادیتے ہیں اللہ تعالیٰ اس کی مصیبت کو خوشی بنادیتے ہیں اور وہاں سے رزق عطا کرتے ہیں جہاں سے اس کو کبھی گمان نہیں ہوا اللہ کا ذکر یہ پانچواں اصول ہے کامیاب زندگی گزارنے کے لئے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…