پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ پنجاب کی کابینہ خزانے پر مزید بوجھ بن گئی، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 17  مئی‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی صوبائی کابینہ محکمہ خزانہ پنجاب پر مہنگی پڑنے لگی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی کابینہ میں شامل وزراء اور مشیروں پر ہونے والے اخراجات میں 25 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اضافہ پنجاب حکومت کے آئندہ مالی سال 2021-22کے بجٹ میں کیا جائے گا۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق وزیروں اور مشیروں کے اخراجات

میں 6 سے 7 کروڑ روپے کا اضافہ کیا جائے گا جو وزراء اور مشیروں کی تنخواہوں اور دیگر مراعات سمیت ان کے سٹاف پر خرچ کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ رواں سال کے بجٹ میں پنجاب حکومت نے اس مد میں 20 کروڑ روپے مختص کئے گئے جبکہ گزشتہ مالی سال کے بجٹ میں اسی مد میں 5 کروڑ روپے مختص کئے گئے لیکن حکومت نے 15 کروڑ روپے زائد خرچ کر ڈالے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…