ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پی ایس ایل 6کے باقی میچز کی امارات میں منتقلی ، فرنچائز نے تیاریوں کا آغاز کر دیا

datetime 17  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپرلیگ سکس کے باقی میچز کی امارات منتقلی کا فیصلہ ہونے پر فرنچائز نے یو اے ای کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق فرنچائز نے مقامی کھلاڑیوں کیلئے یواے ای کو ویزوں کی درخواستیں دے دی ہیں، فرنچائز نے

سپورٹ اسٹاف کے ویزوں کی درخواستیں بھی جمع کروائی ہیں۔شیڈول کے مطابق جون کے پہلے ہفتے میں میچز کا آغاز ہوگااین سی او سی کی ہدایات کے مطابق پی ایس ایل سکس کے میچ کراچی کے بجائے متحدہ عراب امارت میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…