منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

مولانا فضل الرحمان نے یوم فلسطین منانے کا اعلان کردیا

datetime 17  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 21 مئی یوم فلسطین منانے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ فلسطینی بھائیوں کی حمایت اور اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف اضلاع کی سطح پر بھرپور مظاہرے کئے جائیں۔مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ

حرمین شریفین کی طرح قبلہ اوّل بیت المقدس کا تحفظ ایمانی فریضہ ہے۔مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ امت مسلمہ کے خون کو ارزاں سمجھنے والوں کے خلاف امت مسلمہ کو سیسہ پلائی ہوئی دیوار بننا ہوگا ۔انہوںنے کہاکہ علماء کرام جمعہ کے اجتماعات میں فلسطینیوں پر ہونے والے اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…