ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

خواتین کےساتھ شاپنگ کرنا کرکٹ سے زیادہ مشکل کھیل ہے ‘ یونس خان

datetime 17  جولائی  2015 |

لاہور( نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی یونس خان نے کہا ہے کہ خواتین کے ساتھ بازار جا کر شاپنگ کرنا صبر آزما اورکرکٹ سے زیادہ مشکل کھیل ہے ،گزشتہ کچھ سالوں سے اپنے لئے خود ہی شاپنگ کرتاہوں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ پہلے ایسا ہوتا تھا کہ گھر والے میرے لئے شاپنگ کر لیتے تھے لیکن کچھ کچھ سالوں سے اپنے لئے خود ہی شاپنگ کرتا ہوں۔ ایک سوال پر قومی کھلاڑی نے کہا کہ خواتین کے ساتھ بازار جا کر شاپنگ کرنا صبر آز کھیل بلکہ کرکٹ سے زیادہ مشکل کھیل ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…