جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان کی طرف سے کرائے گئے کیس میں پیش رفت۔ یہ جیت کپتان کیلئے ٹرننگ پوائنٹ ہوگی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

لاہور: الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں انتخابی دھاندلی کے خلاف درخواست پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو طلب کرلیا ہے۔

لاہورمیں انتخابی عذر داریوں کی سماعت کرنے والے الیکشن ٹریبونل میں این اے 122 میں انتخابی دھاندلی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران گواہاں نے اپنا بیان قلم بند کرایا، دوران جرح گواہان کا کہنا تھا کہ پولنگ کے دوران پریزائڈنگ افسر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے حق میں جعلی ووٹ ڈلواتے رہے، جس پر انہوں نے احتجاج کیا لیکن ان کی کوئی شنوائی نہیں ہوئی، ووٹوں کی گنتی سے قبل انہیں پولنگ اسٹیشنز سے نکال دیا گیا، فارم 14 کا سرکاری نتیجہ بھی نہیں دیا گیا۔ ٹریبونل نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت دیگر گواہان کو 6 دسمبرکو طلب کرلیا۔

واضح رہے کہ این اے 122 سے موجودہ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کامیاب قرار پائے تھے جبکہ ان کے مدمقابل امیدوار عمران خان تھے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…