اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

ہفتے کے روز عام تعطیل کا اعلان

datetime 28  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولنگر(این این آئی) دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن یکم مئی کو منایا جائیگا وفاقی محکموں کے ملازمین اس بار اس چھٹی سے محروم رہیں گے جبکہ صوبائی محکموں کے ملازمین دو چھٹیوں سے لطف اندوز ہونگے کیونکہ یکم مئی بروز ہفتہ ہوگی اس روز وفاقی محکمے پہلے ہی بند ہوتے ہیں جبکہ صوبائی محکموں میں کام ہوتا ہے اس طرح صوبائی محکموں کے ملازمین مذکورہ چھٹی سے لطف اندوز ہونگے۔سندھ حکومت نے بھی یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن یکم مئی کو منایا جائے گا س دن کی

مناسبت سے جہانیاں سمیت ملک بھر میں کورونا ایس او پیز کے مطابق مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس سے مزدور رہنماؤں کے علاوہ وفاقی وزراء اور اپوزیشن رہنما خطاب کریں گے۔محنت کشوں کے عالمی دن کے حوالے سے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ذریعے خصوصی پروگرام پیش کیے جائیں گے، ملک بھر کے اخبارات رنگین ایڈیشن شائع کریں گے۔واضح رہے کہ مزدوروں کا یہ عالمی دن شکاگو میں اپنے حقوق کے حصول کی خاطر جانوں کی قربانی دینے والے مزدوروں کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…