میلبورون(نیوزڈیسک) آسٹریلیا میں محکمہ بلدیہ نے شہر میں موجود ہر درخت کے لیے ایک آئی ڈی کا اجرا کیا ہے جس کے بارے میں ای میل بھیجی جاسکتی ہے تاکہ لوگوں ان درختوں کی کیفیات اور اس کے بارے میں شکایات کرسکیں لیکن اس کی بجائے عوام نے درختوں کو ایسی ای میل بھیجنی شروع کردی ہیں جنہیں محبت نامے قرار دیا جاسکتا ہے۔
ایک شخص نے ایلم نامی درخت کو ای میل پیغام بھیجتے ہوئے کہا کہ میں آج کالج جارہا تھا تو ٹھٹھک کر رگ گیا کسی شاخ سے الجھ کر نہیں گرا بلکہ آپ کے حسن کی وجہ سے وہاں رکا کیونکہ آپ بہت پرکشش درخت ہو۔
آسٹریلیا میں درختوں کے لیے ای میل ایڈریس کا اجرا
15
جولائی 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں