بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

وہ عظیم پاکستانی صدر جس نے اپنی گاڑی رکوا کر راستے میں گزرتے ہوئے جنازے کو کندھا دیا تھا

datetime 21  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یہ واقعہ 16 نومبر 1983 کا ہے جب صدرِپاکستان جنرل محمد ضیا الحق نے سکیورٹی کے تمام نظام کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایک مسلمان کے جنازے کو کندھا دیااور اپنے حسن اخلاق کی وجہ سے جنازے میں شریک ہزاروں افراد کے

دل جیت لئے، تفصیلات کے مطابق جنرل ضیا الحق اسلام آباد جا رہے تھے کہ راستے میں ایک جنازہ آرہا تھا یہ جنازہ حاجی ولایت خان کا تھا، جنازے میں ہزاروں افراد شریک تھے، جنازہ جب قریب آیا تو صدر کے سکیورٹی کے عملے نے ہونٹر بجا کر راستہ صاف کرنے کی کوشش کی تو صدر پاکستان ضیا الحق نے انہیں منع کر دیااور خود اپنی کار سے اتر کر جنازے کو کندھا دیا اور جنازہ گاہ تک گئے اور وہاں سے فارغ ہونے کے بعد اسلام آباد روانہ ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…