اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان نے چھپے دہشت گردوں کومارنے والی رائفل’’عضب‘‘ تیارکرلی۔ یہ کیسے کام کریگی؟

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: آپریشن ضرب عضب کے بعددہشت گردی کیخلاف جنگ کاخاص ہتھیار ’’عضب‘‘ بھی میدان میں آگیا، پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ نے چھپے دہشت گردوں کومارنے والی اسنائپر رائفل عضب تیار کرلی.

ایکسپریس نیوز کے مطابق SASSI کے زیراہتمام پی اوایف واہ کے دورے کے دوران میڈیا کونئی تیارکردہ اسنائپر رائفل ’’ ڈی ایم آرعضب ‘‘ اوراسکے ایمونیشن کی خصوصیات سے آگاہ کیاگیا۔

چیئرمین پی اوایف بورڈلیفٹیننٹ جنرل احسن محمودنے بتایاکہ ڈی ایم آرعضب دسمبرکے پہلے ہفتے میں کراچی میں ہونیوالی دفاعی نمائش آئیڈیاز2014ء میں متعارف کرائی جائے گی، ہماری تیارکردہ اسنائپردنیاکی اسنائپر رائفلوں سے بہترہے، دشمن چاہے ہجوم میں چھپاہو،غاروں میں ہویااس نے عمارتوں کی اوٹ لے رکھی ہو،عام لوگوں کو بچاکرصرف دشمن کومارنے میں عضب کی کارکردگی بہترین ہے۔

Courtesy: ExpressNews

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…