بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

اللہ پاک کا ایک نام صرف 10منٹ پرھیں اور پھر سو جائیں ایسا عمل جس کے کرنے سے آپ کی جیب کبھی خالی نہیں ہو گی 

datetime 13  مارچ‬‮  2021 |

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اللّه پاک کا یہ نام گرامی آپ نے سونے سے پہلے صرف ١٠ منٹ پڑھ کر پھر سونا ہے انشاءالله اپ کی ضروریات کو اللہ پورا فرما دے گا اگر آپ کی جیب خالی ہے تو آپ کی جیب میں دولت آ جائے گی اگر آپ کے گھر میں رزق کی کمی ہے

تو رزق کی کمی پوری ہو جائے گی اگر آپ بہت مجبور ہیں کوئی آپ کی مدد نہیں کر رہا آپ کا ہاتھ بہت تنگ ہے تو سونے سے ١٠ منٹ پہلے یہ عمل کر لیںاللّه پاک کا یہ اسم مبارک  یَا مُعْطِیْ (اے ہمیشہ دینے والے) پورے یقین سے پڑھنا ہے انشاءالله آپ کی جس طرح کی ضرورت ہے پوری ہو جائے گی آج کل کوئی انسان مدد نہیں کرتا اس لیے آپ نے پورے یقین سے یہ عمل کرنا ہے اگر آپ مالی طور پر بہت زیادہ تنگ ہیں انشاءاللہ آپ کی ضرورت پوری ہو جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…